بریڈ فورڈ میںٹریفک حادثہ، ایک کمسن بچے سمیت تین افراد ہلاک، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21ستمبر 2019،

پولیس ترجمان کے مطابق جمعہ کی شام بریڈ فورڈ کے علاقے میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سینتیس سالہ نا معلوم شخص اور ایک اکسٹھ سالہ خاتون بھی شامل ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حادثے کا باعث بننے والے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پولیس حادثے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں