بلوچستا ن میں بد امنی جاری،سیکورٹی فورسز کے کانوائے پر نا معلوم افراد کا حملہ ، ایک شہید تین زخمی

قومی آواز :کوئٹہ،
کینیڈین نیوز25، جولائی، 2020،
بلوچستان میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور بد امنی کی تازہ لہر کے دوران کیچ ڈسٹرکٹ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کے دوران ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کے ایک اعلامیے کے مطابق حملہ آوروںنے گھات لگا کر سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حملے میں لانس نائک جاوید کریم شہید ہو گئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں