بلڈنگ کی آٹھویں منزل سے اے سی گر گیا، نیچے سے گزرنے والا بچہ زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12نومبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق اسکار بورو لارنس ایونیو کے علاقے میں ایک بلڈنگ کی آٹھویں منزل سے ایک ائیر کنڈیشنر نیچے گر گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس حادثے میں نیچے سے گزرنے والا ایک بچہ زخمی ہو گیا۔بچے کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں