بلیک فرائڈے سیلز اپنے پورے جوبن پر، کینیڈا میں ریکارڈ ٹوٹ گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز30نومبر ، 2019،
ایک شماریاتی سروے کے مطابق بلیک فرائڈے کے موقع پر کینیڈا بھر میں سیلز کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ اس موقع پر بڑے شاپنگ مالز اور ریٹیلرز نے زبردست ڈسکاﺅنٹ آفر کئے تھے جن کا لوگوں نے خوب فائدہ اٹھایا اور دل کھول کر خریداری کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مارکیٹ زرائع کا کہنا ہے کہ ابھی یہ ٹرینڈ مزید برقرار رہے گا اور صارفین اپنے پیاروں کے لئے مزید خریداری کریں گے۔


متعلقہ خبریں