بند علاقوں میں لاک ڈاﺅن کی مدت ختم،اب دیکھیں گے کہ آگے کیا کرنا ہے، ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18،دسمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن زدہ علاقوں میںپابندیوں کی مدت ختم ہو رہی ہے اور اب دیکھنا یہ ہے کہ آگے کیا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک ان علاقوں سے کورونا مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے بلکہ بعض جگہوں پر اس کے بڑھنے کی اطلاعات ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اعلیٰ حکام اور اسپتالوں کی انجمنوں کے ساتھ میٹنگ ہے جس کے بعد ہی فیصلہ کیا جائے گا کہ اب کیا اقدامات کرنے ہیں۔


متعلقہ خبریں