بند کمپنیوں کے ملازمین کی امدادی تنخواہوں میں دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز14، جولائی، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ جو کمپنیاں کورونا کی وجہ سے بندش کا شکار ہیں ان کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی دسمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے تمام ملازمین کو جو کورونا کی وجہ سے بے روزگار ہوئے ہیں حالات معمول پرآنے تک امدادی رقم فراہم کرتی رہے گی۔ حکومت اب تک اس پروگرام کے زریعے اٹھارہ ارب ڈالر کی امداد فراہم کر چکی ہے۔


متعلقہ خبریں