بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمٰن کو قتل کرنے والے آرمی آفیسر عبدل مجید کو پھانسی دے دی گئی

قومی آواز :ڈھاکہ۔
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
بنگلہ دیش کے قومی رہنما شیخ مجیب الرحمان کی ہلاکت میں ملوث آرمی آفیسر عبد ل مجید کو ڈھاکہ میں پھانسی دے دی گئی۔ان کی رحم کی اپیل صدر بنگلہ دیش نے نا منظور کر دی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شیخ مجیب الرحمان کو 1975میں آرمی بغاوت کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔ عبدل مجید اس موقع پر انڈیا فرار ہو گیا تھا تاہم وہ کچھ عرصہ قبل واپس آیا تھا جسے بنگلہ دیشی پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔


متعلقہ خبریں