بنگلہ دیش میں لاپتہ ہونے والی اداکارہ رائما اسلام کی بوری بند لاش برآمد

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 19جنوری ،2022
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں گزشتہ چند دنوں سے لاپتہ ہونے والی اداکارہ رائمااسلام کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔پولیس کو ان کی بوری بند لاش رانی گنج کے علاقے میں پل کے نیچے سے ملی۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس حکام کے مطابق ان کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ ان کے شوہر سخاوت علی نوبل نے درج کروائی تھی تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ رائما اسلام کا قتل ان کے شوہر سخاوت علی نوبل نے ہی کیا تھا جس کا انہوں نے اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں