بنگلہ دیش میں پہلا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے 286 ، بنگلہ دیش کے83 رنز

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 29نومبر،2021
بنگلہ دیش چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم نے تیسرے روز کے اختتام پر 83 رنز کی برتری حاصل کر لی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی پہلی اننگز کا آغاز بہت اچھے طریقے سے ہوا تھا اوپنرزنے بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنا لیے تھے مگر بعد میں آنے والے بیٹسمین اس ٹیمپو کو برقرار نہ رکھ سکے اور یکے بعد دیگرے وکٹیں گرتی رہیں جس کے نتیجے میں پوری ٹیم 286 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔


متعلقہ خبریں