بولی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی میں کورونا مثبت آ گیا، اسپتال منتقل

قومی آواز :ممبئی،
کینیڈین نیوز18، جولائی،0 202
بولی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ایسوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاجس کے بعد دونوں کو نانا وتی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔کہا جا رہا ہے کہ ایشوریا اور ارادھیا کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل امیتابھ بچن اور ابھیچک بچن بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔


متعلقہ خبریں