بولی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن ،ابھیشک بچن ،ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کورونا کا شکار

قومی آواز :ممبئی،
کینیڈین نیوز12، جولائی، 2020،
بولی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کے صاحبزادے ابھیشک بچن اور بہو ایشوریا رائے جبکہ پوتی ارادھیا کا ٹیسٹ بھی مثبت آ یا ہے۔فنکاروں کی یہ پوری فیملی اس وقت ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل ہے۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امیتابھ بچن کے اسٹاف کے بھی کورونا ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں تاکہ ان کے بارے میں ٹھیک طور پر پتہ چل سکے کہ کون کون اس وائرس سے متاثر ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں