بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں کی مالی معاونت کی جائے گی، وزیر تعلیم اسٹیفن لیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9 مئی ، 2020،
وزیر تعلیم اونٹاریو اسٹیفن لیس نے کہا ہے کہ حکومت مشکل حالات میں بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو ادارے مالی سپورٹ کے لئے رابطہ کریں گے ان کو میرٹ کی بنیاد پر مالی اعانت فراہم کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ یہ سپورٹ کئی ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں