بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز جمعے سے کھول دئیے جائیں گے، پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10 جون، 2020،
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ جمعے سے حکومت بچوںکی دیکھ بھال کے مراکز کھول رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ جمعے سے ایمرجنسی کھولنے کے دوسرے فیز میں داخل ہو جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اس میں گریٹر ٹورنٹو اور ہملٹن کے علاقے بھی شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں