بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز مکمل طور پر کھولے جا سکتے ہیں، حکومت نے منظوری دے دی

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،1،ستمبر، 2020،
اونٹاریو حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز مکمل طور پر کھولے جا سکتے ہیں۔اس اجازت کے ساتھ حکومت نے احتیاطی اقدامات کا بھی اعلان کیا ہے جس کے بغیر ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ادارے کے اسٹاف کو ماسک اور دیگر احتیاطی اشیاءکا استعمال کرنا ہو گا۔ادارے کے اندر صحت و صفائی کا بھی خیال رکھنا ہو گا بصورت دیگر ادارے پر پابندی لگائی جا سکے گی۔


متعلقہ خبریں