بچے کو کورونا علامات کے باوجود اسکول بھیجنے والے والدین گرفتار، جرمانہ عائد

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 17اگست،2021
وان کے علاقے میں پولیس نے ایک جوڑے کو گرفتار کیا ہے اور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جوڑے پر الزام ہے کہ اس نے اپنے بچے کو کورونا علامات ہونے کے با وجود اسکول بھیجا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اسکول کے طلباء اور اساتذہ کے ٹیسٹ کے بعد تمام افراد میں کورونا وائرس پایا گیا جس پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس کے مطابق اسکول میں اٹھارہ طلباء موجود تھے۔حکام نے جوڑے پر آٹھ سو اسی ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔


متعلقہ خبریں