بڑی تقریبات کے انعقاد پر فورڈ آگ بگولہ ، پولیس کو کریک ڈاﺅن کا حکم

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز9،ستمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ بڑی تقریبات منعقد کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے پڑوس پر نظر رکھیں اور جہاں کہیں بھی انہیں بڑی تقریب ہوتی نظر آئے تو وہ فوری طور پر پولیس سے رابطہ کریں۔انہوں نے کہا کہ یہی طریقہ ہے کہ جس سے کورونا پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں