بکنگھم پیلس میں شہزادی بیٹرس کی ایڈوراڈو سے شادی کی سادہ تقریب ، ملکہ برطانیہ کی خصوصی شرکت

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز18، جولائی، 2020،
پرنس اینڈریو اور سارہ فرگوسن کی صاحبزدی شہزادی بیٹرس کی ایڈوراڈو سے شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے انجام پائی۔ بکنگھم پیلس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں ملکہ الزبتھ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
تقریب میں صرف منتخب اور شاہی خاندان کے افراد کو ہی مدعو کیا گیا تھا۔ کورونا وباءکی وجہ سے اس تقریب کو بہت محدود پیمانے پر منعقد کیا گیا۔


متعلقہ خبریں