بھارتی اداکار سونو سود بیس کروڑ روپے ٹیکس چوری میں ملوث قرار،گھراوردفتر پر چھاپے

 

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز 20ستمبر،2021

بھارتی اداکار سونو سود کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ٹیکس چوری کے ایک اسکینڈل میں ملوث پائے گئے ہیں اور محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکار ان کے گھر اور دفاتر پرچھاپے مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ محکمہ کا کہنا ہے سونوسود نے 20 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کی ہے اور انہوں نے ٹیکس چوری کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے۔ سونو سود نے ایک فلاحی تنظیم بھی بنا رکھی ہے جس نے رواں سال 18 کروڑ روپے سے زائد کے عطیات جمع کئے جس میں سے ایک بڑی رقم غیر ملکی لوگوں نے بطور چندہ جمع کرائی جس کی تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں