بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصل اسٹاف سے ملنے کی اجازت مل گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز17، جولائی، 2020،
پاکستان میں سزا یافتہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار بھارتی قونصل جنرل سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ قونصل خانے کے اسٹاف نے جمعرات کو کلبھوشن سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق ایک خفیہ جگہ پر ہوئی جسے سب جیل قرار دیا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات بھارت کی درخواست پر کرائی گئی تھی ۔


متعلقہ خبریں