بھارتی دباؤ کام کر گیا، انگلش کھلاڑی کشمیر پریمر لیگ میں حصہ نہیں لیں گے، انگلش بورڈ

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز3اگست،2021

انگلش بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے لئے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کشمیر پریمر لیگ میں کھیلنے کے لئے نہ جائیں۔ بورڈ نے یہ ہدایت بھارتی حکومت کے ایماء پر جاری کی ہے اور دیگر ممالک کے کھلاڑیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی کشمیر پریمر لیگ کھیل کر کسی تنازع کا حصہ نہ بنیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔واضح رہے کہ کورونا وباء کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کا دورہ کیا تھا اور وباء کی پرواہ نہیں کی تھی لیکن انگلش بورڈ نے اس احسان کو بھی یاد نہیں رکھا اور کھلاڑیوں کو پاکستان جانے سے روک دیا۔


متعلقہ خبریں