بھارتی کسانوں کی حمایت میں برامپٹن میں سپورٹرز کا جلسہ اور جلوس

قومی آواز: برامپٹن،
کینیڈین نیوز4،جنوری، 2021،
بھارت میں چلنے والی کسان تحریک کی حمایت میں برامپٹن میں کینیڈین سپورٹرز نے ایک بڑا مظاہرہ کیا جس نے جلسے پھر جلوس کی شکل اختیار کر لی۔ سپورٹرز نے بھارتی کسانوں کی حمایت میں نعرے لگائے اور بھارت کی مودی سرکار سے ان کے مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ ریلی اسٹیل ایونیو سے شروع ہو کر ہورنٹاریو روڈ تک جاری رہی پھر مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔


متعلقہ خبریں