بھارت ،پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کر سکتا ہے،دفتر خارجہ کا اعلامیہ

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،18،دسمبر، 2020،
بھارت ،پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے۔ اس بات کا انکشاف دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہددری نے ایک پریس کانفرنس میںکیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اس مہم جوئی کے لئے عالمی طاقتوں کی حمایت بھی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس اس بھارتی منصوبے کی قابل بھروسہ معلومات موجود ہیں۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں۔


متعلقہ خبریں