بھارت ،کورونا سے ساڑھے سات ہزار افراد ہلاک، دنیا کا بد ترین خطہ بن گیا، برطانوی اخبار

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،10 جون، 2020،
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے بھارت کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارت ساڑھے سات ہزار افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بھارت میں لاک ڈاﺅن اور دیگر اقدامات ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ اخبار کے مطابق بھارت اس قابل نہیں کہ طویل لاک ڈاﺅن برداشت کر سکے۔بھارت چالیس سال کے عرصے کی سب سے بری کساد بازاری سے گزر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں