بھارت اور چائنا کے درمیان فوجی جھڑپیں، تین بھارتی فوجی ہلاک،بھارتی میڈیا

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز،16 جون، 2020،
بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ کے علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں ایک کرنل اور دو جوان شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے دو مرتبہ سرحد ی علاقے کی خلاف ورزی کی جس کے بعد فوجی جھڑپ میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ خبر کے مطابق بھارت کے چونتیس فوجی بھی اس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔


متعلقہ خبریں