بھارت ایک آمرانہ اور ظالمانہ مستقبل کی طر ف بڑھ رہا ہے، عالمی میڈیا

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز، 1،دسمبر، 2020،
عالمی ہفت روزہ دی اکا نامسٹ نے اپنی ایک حالیہ شائع رپورٹ میں انتباہ کیا ہے کہ بھارت میں جمہوریت اور ریاستی ادارے تباہ ہو رہے ہیں اور بھارت ایک آمرانہ اور ظالمانہ نظام کی طرف بڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جریدے کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ایسے نظام کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں صرف اور صرف طاقت اور طاقتور کا ہی بول بالا ہو گا۔ بھارتی حکومت کے وزراءنے ایک ایسے صحافی کی ضمانت منطور کروائی جس کے اسے کوئی حق حاصل نہیں تھا۔


متعلقہ خبریں