بھارت جارحیت کر سکتا ہے، پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،9،دسمبر، 2020،
عالمی زرائع سے مسلسل اطاعات موصول ہو رہی ہیں کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل اور مشکلات سے عالمی توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان اطلاعات کے بعد پاکستانی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔زرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے جعلی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا بھی ان دنوں مودی سرکار پر حقائق چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے تنقید کر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں