بھارت سلامتی کونسل میں انسداد دہشت گردی کمیٹی کا صدر نامزد

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز،10،جنوری، 2021،
سلامتی کونسل میں بھارت کو انسداد دہشت گردی کمیٹی کی صدارت کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سلامتی کونسل میں بھارت کا یہ آٹھواں موقع ہے جب اسے غیر مستقل رکن کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔بھارت کی صدارتی مدت دو سال ہو گی۔بھارت اقوام متحدہ کی تین کمیٹیوں ،طالبان پر پابندی کمیٹی، لیبیا کمیٹی اور انسداد دہشت گرد کمیٹی کا صدر ہو گا۔


متعلقہ خبریں