بھارت میں ایک دن میں کورونا کے چھیانوے ہزار نئے کیسز کا ریکارڈ،تعداد چوالیس تک پہنچ گئی

 

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز13،ستمبر، 2020،
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں صرف ایک دن میں کورونا کے چھیانوے ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان کیسز کے ساتھ بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد چوالیس لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اسی دوران بھارت میں ایک دن میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار ایک سو بہتر ہو گئی۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہر وقت ماسک لگا کر رکھیں اور گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔


متعلقہ خبریں