بھارت میں جاری موت کا کنواں آئی پی ایل بند کر دیا گیا ، کورونا چھا گیا

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز4مئی ، 2021
معلوم ہوا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ملک میںکورونا کی خطرناک ترین صورتحال میں بھی جاری رہنے والے اپنے موت کے کوﺅیں آئی پی ایل کو بند کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق بھارتی بورڈ نے اپنے جس آئی پی ایل کو کورونا سے محفوظ قرار دیا تھا اسی میں اب تک چھ کھلاڑیوں کو کورونا ہو چکا ہے جبکہ باقی کھلاڑیوں کو کھیل چھوڑ کر صرف آرام کرنے کے مشن پر بھیج دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے بعد ایک بار پھر اپناکرکٹ سرکس دوبارہ لگائیں گے۔


متعلقہ خبریں