بھارت نے طالبان سے لڑائی کے لئے اسلحہ کی بھاری کھیپ افغانستان پہنچا دی

 

قومی آواز،
عالمی نیوز12جولائی،2021
بھارت نے طالبان سے لڑائی کے لئے اسلحے کی بھاری کھیپ افغانستان پہنچا دی ہے۔ اس حوالے سے شواہد اور تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بھارت نے اسلحے کی بڑی کھیپ افغان حکومت کے حوالے کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اب جبکہ غیر ملکی افواج ملک سے چلی گئی ہیں تو طالبان اب کس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں