بھارت پاکستان اور دنیا بھر کے فنکاروں کی جانب سے رمضان مبارک پیغامات

 

قومی آواز :
شوبز نیوز،14اپریل ، 2021
بھارت پاکستان اور دنیا بھر کے فنکاروں کی جانب سے رمضان کریم کی مبارکباد کے پیغامات جاری کئے گئے ہیں جن میں بھارت کے سپر اسٹار امیتابھ بچن، دیا مرزا،ترکی کے ارتغرل غازی کے فنکار اور ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستانی فنکار ہمایوں سعید، فیصل قریشی، ایمن خان،ماورا حسین،عروہ حسین و دیگر شامل ہیں۔فنکاروں نے اپنے فینز اور تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد کے ساتھ عبادات کی قبولیت اور امن و بھائی چارے کی دعا کی ہے۔


متعلقہ خبریں