بھارت پاکستان اور چین کے خلاف جنگ نہیں جیت سکتا ، بھارتی دفاعی ماہر کی رپورٹ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
بھارتی دفاعی ماہر او ر سابق پولیس افسر این سی استھانہ نے انکشا ف کیا ہے کہ اگر بھارت کی پاکستان یا چین سے جنگ ہوتی ہے تو وہ یہ جنگ نہیں جیت پائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات اپنی کتاب میں ایٹمی جنگ پر بھی بات کی ہے اور اسے لاحاصل قرا ر دیا ہے ۔ انہوںنے اس بات پر زور دیا کہ بھارت اور پاکستان ہتھیاروں اور آلات حرب پر خرچہ کرنے کی بجائے خود کو مضبوط بنا کر سلامتی کے خلاف چیلنجز کا حل تلاش کریں۔


متعلقہ خبریں