بھارت کا دو پاکستانی سفارتکار نکالنے کا اعلان ،پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز1 جون، 2020،
بھارت نے پاکستان کے دو سفارتکار وں کو چوبیس گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ بھارت نے ان سفارتکاروں پر جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔ پاکستان نے اس الزام پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی نے جاری بیان میں کہا کہ عالمی برادری بھارت کے عزائم کا نوٹس لے۔


متعلقہ خبریں