بھارت کا سفرکرنے والوں کو پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے ، آسٹریلیا کا اعلان

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،1مئی ، 2021
آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کا سفر کرنےوالوں کو واپس آنے پر پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا کا سامنا ہو گا۔آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے فیصلہ بڑے دکھے دل سے کیا ہے تاہم اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں تھا کیونکہ بھارت ان دنوں شدید قسم کے وبائی مرض کوروناکا شکار ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ اعلان ان تمام پروازوںسے آنے والوں پر لاگو ہو گا جو براہ راست یا با لواسطہ طریقے سے آسٹریلیا آئیں گے۔


متعلقہ خبریں