بھارت کا سیکو لر چہرہ بے نقاب، بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

قومی آواز :ایودھیا،
کینیڈین نیوز5، اگست، 2020،
بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے لئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔اس مندر کی تعمیر میں دو سال آٹھ ماہ کا عرصہ لگے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کی جگہ سخت سیکیورٹی نافذ کی گئی تھی اور تقریب میں صرف ایک سو پچھتر افراد ہی شرکت کر پائے۔اس موقع پر بھارت بھر میں انتہا پسند ہندو سڑکوں پر نعرے بازی کرتے رہے۔


متعلقہ خبریں