بھارت کے عالمی شہرت یافتہ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

قومی آواز :ممبئی،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ اداکار عرفان خان چون سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق عرفان خان کو کولون انفیکشن ہوا تھا۔ انہیں چند دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھاجہاں بیماری سے لڑتے ہوئے ان کی وفات ہو گئی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عرفان خان نے سلم ڈاگ ملینیر اور جوراسک پارک نامی فلموںمیں بھی اپنے فن کے جوہر دکھائے تھے۔انہوںنے اپنے کیریر کا آغاز 1988میں ڈرامہ سلام بمبئی سے کیا تھا۔


متعلقہ خبریں