بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا،

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز15، اگست، 2020،
میڈیا رپورٹس کے مطابق پندرہ اگست کے موقع پر جب بھارت اپنا یوم آزادی مناتا ہے کشمیر کے لوگوں نے یوم سیاہ منایا۔ اس موقع پر آزاد کشمیر اور پاکستان میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کئے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مظاہرین نے کشمیر کی آزادی اور بھارتی مظالم کی مذمت کی اور کشمیریوں کے حق خود ارادی کی حمایت میں نعرے لگائے۔


متعلقہ خبریں