بہاماس میں ہلاک ہونے والی خاتون کی لاش کینیڈا لائے جائے گی، جوزی میکڈونا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14ستمبر 2019،
بہاماس میں ڈوریان طوفان کے دوران ہلاک ہونے والی کینیڈین خاتون ستائیس سالہ الیشا لیلی کی لاش جلد کینیڈ ا واپس لائی جائے گی۔ اس بات کا انکشاف مرنے والی خاتون کی ماں جوزی میکڈونا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ الیشا لیلی کی موت کی خبر ان کے شوہر نے طوفان کے کئی دن بعد فون ٹھیک ہونے پر بتائی۔


متعلقہ خبریں