بیانکا اینڈریسکو یو ایس جیت کر پہلی گرینڈ سلام کینیڈین کھلاڑی بن گئیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8ستمبر 2019،
یو ایس اوپن کھیلنے والی کینیڈا کی کھلاڑی بیانکا اینڈریسکو نے فائنل میں سرینا ولیمز کو ہرا کر پہلی گرینڈ سلام کینیڈین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا۔بیانکا نے فائنل میں سرینا ولیمز کو چھ تین اور پانچ سات سے شکست دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بیانکا کینیڈا کی وہ پہلی کھلاڑی ہیں جنہوں نے یو ایس اوپن میں کامیابی حاصل کی ہے۔


متعلقہ خبریں