بیجنگ میں نئے کورونا کیسز کی آمد، مارکیٹیں اور کئی علاقے بند،اسکول بھی نہ کھل سکے

بیجنگ میں نئے کورونا کیسز کی آمد، مارکیٹیں اور کئی علاقے بند،اسکول بھی نہ کھل سکے

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز،13 جون، 2020،
چائنا میں کورونا پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر کورونا پلٹ پلٹ کر وار کر رہا ہے۔ بیجنگ کو کورونا سے پاک کرنے کے بعد بھی نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد کئی مارکیٹوںاور علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بیجنگ میں اسکول کھولنے کا اعلان کیا جا چکا تھا تاہم اب اس پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے اور کئی علاقوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کے لئے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں