بیروت میں حزب اللہ کی ریلی پر فائرنگ، چھ افراد ہلاک متعدد زخمی

قومی آواز
عالمی نیو ز، 15 اکتوبر ،2021
عالمی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کی ریلی پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس ریلی کا انعقاد حزب اللہ اور عمل تحریک کی جانب سے کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ریلی کا مقصد پچھلے سال بیروت پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے سربراہ کی برطرفی مطالبہ کرنا تھا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹیم کے سربراہ غیر جانبدارانہ تحقیقات نہیں کر رہے۔ ریلی کے بعد حکومت اور مخالفین کے درمیان شروع ہوگیا۔


متعلقہ خبریں