بیرو ت سانحے میں چار کینیڈین باشندے بھی ہلاک ہوئے ہیں، وزیر اعظم نے تصدیق کر دی

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز15، اگست، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ چار اگست کو بیروت میں ہونے والے سانحے میں چار کینیڈین باشندوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس اطلاع کی سرکاری طور پر تصدیق کر لی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بچنے والے دیگر کینیڈین باشندوں کو تلاش کیا جا رہا ہے جو یا تو زخمی ہیں یا کہیں چلے گئے ہیںانہوں نے کہا کہ حکومت اپنے تمام شہریوں کو بیروت سے واپس لائے گی۔


متعلقہ خبریں