بیس با ل گیمز شروع کرنے کے لئے راپٹرز اور جیز سے بات چیت چل رہی ہے،مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 6 مئی ، 2020،
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے کہا ہے کہ شہر میں آہستہ آہستہ دیگر سرگرمیوں کی طرح اسپورٹس کی بھی اجازت دی جا رہی ہے اور بیس بال گیمز کے انعقاد کے لئے راپٹرز اور جیز سے بات چیت چل رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ شروع میں صرف پریکٹس اور ایکسر سائسز کی اجازت ہی دی جائے گی تاہم بعد میں حالات کو دیکھتے ہوئے میچز بھی شروع کروانے پر غور کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں