بیماری نے گھر دیکھ لیا، آک ویلی ٹرافلگر میموریل اسپتال میں وائرس وارننگ جاری

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 20دسمبر ،2021
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ آکویلی میموریل ہسپتال میں ملاقاتیوں، مریضوں اور اسٹاف میں وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے جس کے بعد اسپتال کو تحویل میں لے کر تحقیقات اور چھان بین کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہلٹن آف پبلک ہیلتھ کے مطابق مزید متاثرہ لوگوں کی شناخت کے لئے بڑے پیمانے پر چیکنگ اور طبی چیک اپ کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات کا خصوصی خیال رکھیں اور میل جول میں احتیاط کریں۔


متعلقہ خبریں