بی جے پی حکومت پر لعنت، جلددھڑن تختہ ہوگا، جیا بچن نے بی جے پی کی کلاس لے لی

قومی آواز،
شوبز نیو ز ، 22دسمبر ،2021
معروف اداکارہ اور رکن اسمبلی جیا بچن نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت بہت برا پرفارم کر رہی ہے اور مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات اور پروپیگنڈے کیے جا رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جبکہ سرکاری لوگوں کو کچھ نہیں کہا جا رہا۔ انہوں نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی حکومت پر لعنت بھیجتے ہیں اور جلد ہی جے پی کے برے دن آنے والے ہیں۔


متعلقہ خبریں