بے روزگاری کے تناسب میں کمی،نوکریوں کے چون ہزار مواقع دستیاب

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12اکتوبر ، 2019،
محکمہ شماریات کینیڈا کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کینیڈا بھر میں بے روزگاری کے تناسب میں کمی آ رہی ہے اور ملازمتوں کے مواقع مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پچھلے ستمبر میں حکومت کی جانب سے شہریوںکو چون ہزار ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے گئے۔رواں سال ملازمتوں کے حوالے سے پچھلی دہائی کا سب سے اچھا سال رہا ہے۔


متعلقہ خبریں