بے روزگار ہونے والے مقامی قبائلی افراد کے لئے پچھتر ملین ڈالر امداد مختص، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز21 مئی ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے جن مقامی قبائلی افراد کی ملازمتیں ختم ہوئی ہیںان کی امداد کے لئے وفاقی حکومت نے پچھتر ملیں ڈالر کی رقم مختص کی ہے تاکہ انہیں مالی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل بھی وفاقی حکومت نے مقامی افراد کے لئے فوڈ ااور ہیلتھ سہولیات کی فراہمی کے لئے پندہ ملیں ڈالر امداد جاری کی تھی۔ اس کے علاوہ مختلف تنظیموں کو اس مد میں دو سو نوے ملیں ڈالر امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ مستحق افراد کی مدد کر سکیں۔


متعلقہ خبریں