تاریخ میں پہلی بار سال نو پر اقوام متحدہ کے سیکریٹر ی جنرل کا پیغام اردو زبان میں بھی نشر کیا گیا

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیٹرس نے اقوام عالم کے نام سال نو پر اپنا خیر سگالی کا پیغام ارسال کیا ۔ تاریخ میں پہلی بار یہ پیغام اقوا م متحدہ کی طے شدہ چھ زبانوں انگریزی ، فرانسیسی، چینی، عربی ،ہسپانوی اور روسی کے علاوہ اردو زبان میں بھی نشر کیا گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پچھلے سال دنیا کو بہت سے دکھ اور تکالیف دیکھنا پڑیں لیکن اب امید کی کرن نظر آ رہی ہے کہ دکھوں اور بیماریوں سے نجات ملے گی اور دنیا امن اور انصاف کے دامن میں آئے گی۔


متعلقہ خبریں