تاریخ کے سب سے لمبے بریک کے بعد اونٹاریو اسمبلی اجلاس شروع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28اکتوبر ، 2019،
اونٹاریو کی پارلیمانی تاریخ کے سب سے لمبے بریک کے بعد پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ہاﺅس لیڈر پا ل کلانڈرا کا کہنا ہے کہ لوگ اب قانون سازی میں ایک تبدیلی دیکھیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لبرل لیڈر جان فریز کا کہنا تھا کہ تبدیلی اچھی بات ہے لیکن اس میں ترجیحات بھی اچھی ہونی چاہئیں۔


متعلقہ خبریں