تاریک وطن جوڑوں کو الگ الگ رکھنے پر ڈنمارک کی وزیرکو سزا

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 15دسمبر ،2021
ڈنمارک کی ایک عدالت نے سابق وزیرامیگریشن اسٹو زبر کو 60دن جیل کی سزا سنائی ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی وزارت کے زمانے میں غیر قانونی تارک وطن جوڑوں کو علیحدہ علیحدہ زیر حراست رکھا تھا جو عالمی انسانی حقوق کے تحت ایک جرم ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ سزا پانے والی وزیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ اقدام کم عمر لڑکیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اٹھایا تھا۔ ان کے خلاف ایک شامی جوڑے نے شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد عدالت نے مذکورہ فیصلہ دیا۔


متعلقہ خبریں